بیجنگ(ایچ ایم نیوز)چینی کرنسی یوآن (آر ایم بی )کی مرکزی شرح تبادلہ پیر کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 4بنیادی پوائنٹس کی کمی سے7.0734ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔
Showing posts with label ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی. Show all posts
Showing posts with label ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی. Show all posts