بیجنگ(ایچ ایم نیوز)چینی کرنسی یوآن (آر ایم بی )کی مرکزی شرح تبادلہ پیر کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 4بنیادی پوائنٹس کی کمی سے7.0734ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔
Home »
ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی
» ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی
0 comments:
Post a Comment