شیخوپورہ (ایچ ایم نیوز)ہماری ساری بیٹیاں تمہارے بیٹے کیوں ،اسی رنجش میں رشتہ داروں نے آٹھ سالہ بچے کی شرمگاہ کاٹ دی۔ ثمر عباس ولد منور حسین شیخوپورہ کے علاقے رحمان پورہ گلی نمبر 21 کا رہائشی ہے، دو ملزمان کا نام ندیم اور ہارون ہے جسے اے ڈویژن پولیس نے گرفتار کر لیا۔
Home »
شیخوپورہ ، رشتہ داروں نے آٹھ سالہ بچے کی شرمگاہ کاٹ دی
» شیخوپورہ ، رشتہ داروں نے آٹھ سالہ بچے کی شرمگاہ کاٹ دی
0 comments:
Post a Comment