بیجنگ(ایچ ایم نیوز)چین کے وزیراعظم لی کھی چیانگ گزشتہ روز روس کے سرکاری دورے پر سینٹ پیٹر برگ پہنچ گئے،انھیں اس دورے کی دعوت روس کے وزیراعظم ڈمٹری میڈوی اوف نے دی تھی،اپنے اس دورے کے دوران چینی اور روسی وزرائے اعظم دونوں ممالک کے سربراہوں میں ہونے والے 24ویں باقاعدہ اجلاس میں شریک ہونگے،چینی وزیراعظم کے ساتھ ان کی اہلیہ چنگ ہانگ اور وزیرخارجہ وانگ ای بھی ہیں۔
Home »
چینی وزیراعظم سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے روس پہنچ گئے
» چینی وزیراعظم سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے روس پہنچ گئے
0 comments:
Post a Comment