چھنگ دائو(ایچ ایم نیوز)عالمی صحت تنظیم (ڈبلیو ایچ او) کی عزازی ڈائریکٹر جنرل مارگریٹ چن نے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی ریجن پر زور دیا ہے کہ وہ حالیہ مسائل کا حل مذاکرات کے ذریعے تلاش کرے، انہوں نے یہ اپیل ورلڈایسوسی ایشن آف چینی ڈاکٹرز سالانہ کانفرنس2019کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کی، انہو ں نے کہا کہ مذاکرات کے ذریعے ان مسائل کا حل تلاش کیا جاسکتا ہے اور ہانگ کانگ میں امن قائم ہوسکتا ہے، چن ہانگ کانگ میں پیدا ہوئی تھیں اس لیے وہ ہانگ کانگ کے مسائل میں خصوصی دلچسپی رکھتی ہیں انہوں نے کہا کہ توقع ہے کہ ہانگ کانگ خصوصی انتظامی ریجن کی انتظامیہ مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل نکالے گی۔
Home »
ہانگ کانگ کا مسئلہ مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے،مارگریٹ چن
» ہانگ کانگ کا مسئلہ مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے،مارگریٹ چن
0 comments:
Post a Comment