My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label امریکی پابندیوں کیخلاف یورپی ا مدد کی امید ترک کرنی چاہیے،خامنہ ای. Show all posts
Showing posts with label امریکی پابندیوں کیخلاف یورپی ا مدد کی امید ترک کرنی چاہیے،خامنہ ای. Show all posts

امریکی پابندیوں کیخلاف یورپی ا مدد کی امید ترک کرنی چاہیے،خامنہ ای

  بات چیت کا راستہ امریکہ اور صیہونی ریاست کے علاوہ سب کے لیے کھلا ہے،ایرانی سپریم لیڈر

تہران(ایچ ایم نیوز)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران کو امریکی پابندیوں کے خلاف پورپی مدد کی امید ترک کر دینی چاہیے۔ٹویٹر پر جاری ایک  بیان میں انہوں نے کہا کہ وعدوں کے باوجود یورپی ممالک عملی طور پر امریکی پابندیوں پر کاربند ہیں۔ اقتصادی پابندیوں کے حوالے سے  یورپی ممالک نے اب تک کچھ نہیں کیا اور نہ ہی مستقبل میں کچھ کرنے والے ہیں۔خامنہ ای نے کہا کہ امریکی قیادت میں ایران کے اسلامی نظام سے دشمنی رکھنے اور ایرانیوں سے چڑنے والے ممالک پر کوئی اعتبار نہیں کیا جاسکتا ہے۔تاہم انہوں نے کہا کہ رابطہ اور  بات چیت کا راستہ امریکہ اور صیہونی ریاست (اسرائیل)کے علاوہ سب کے لیے کھلا ہے۔امریکہ کی جانب سے  ایران سے طے پانے والے جوہری معاہدے سے یکطرفہ دستبرداری کے بعد برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایران پر اقتصادی پابندیوں کے اثرات کم کرنے کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کھانے پینے کی اشیا کے تبادلے کے لیے طریقہ کار وضع کرنے  کا اعلان کیا تھا۔تاہم اس حوالے سے پورپی ممالک نے کوئی عملی اقدامات نہیں اٹھائے جس کی وجہ سے ایران نے دوبارہ سے پورینیم افزودگی پر کام کرنا شروع  کردیا ہے۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels