
ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق نعمت
اللہ خان طویل عرصے سے علیل تھے اورکراچی کلفٹن کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
سابق مئیر کراچی کا انتقال 89 سال کی عمر میں ہوا۔
نعمت اللہ خان زمانہ طالب علمی
میں اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ رہے اور بعد ازاں جماعت اسلامی میں شمولیت...