My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label شہر کی تعمیر و ترقی اور صحت وصفائی کے لئے تمام تر وسائل بروے کار لائے جارہے ہیں‘ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ مظفر آباد. Show all posts
Showing posts with label شہر کی تعمیر و ترقی اور صحت وصفائی کے لئے تمام تر وسائل بروے کار لائے جارہے ہیں‘ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ مظفر آباد. Show all posts

شہر کی تعمیر و ترقی اور صحت وصفائی کے لئے تمام تر وسائل بروے کار لائے جارہے ہیں‘ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ مظفر آباد

مظفرآباد( ایچ ایم نیوز)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ خواجہ اعظم رسول نے کہا کہ شہر کی تعمیر و ترقی اور صحت وصفائی کے لئے تمام تر وسائل بروے کار لائے جارہے ہیں ،ڈینگی جسیی امراض سے بچنے کے لئے صفائی پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے شہری اورتاجر برادری بلدیہ سے تعاون کریں ،بلدیہ شعبہ صفائی شہر کے اندر سے کوڑاکرکٹ اٹھائے رہا ہیں اوردن اوررات کو صفائی ستھرائی کا کام جارہی  ہیں۔بلدیہ مظفرآباد کے لئے گلی محلوں سے کوڑا اٹھانے کے لئے اپنے وسائل سے موٹر سائیکل بھی خریدے جو ڈور توڈور با آسانی کوڑا اُتھائے سکے ۔وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان کی ہدایت پر شہریوں کے مسائل حل کئے جا رہے ہیں ۔مسلم لیگ ن عوامی حکومت ہے ۔عوامی مسائل حل کرنا اولین ترجحی میں شامل ہیں ،بیر سٹر افتخار گیلانی نے شہر کے اندر تعمیر ترقی کی ایک مثال قائم کی فنڈز عوامی خدمت پر خرچہ ہو رہے ہیں ۔ایڈمنسٹریٹر بلد یہ کا مزید کہاکہ میڈیا ،سول سوسائٹی ،تاجر،اوروکلا ملکر کر مسائل حل کرسکتے ہیں اور بلدیہ ملازمین سے تعاون کریں۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels