My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label پریس فائونڈیشن کی رکنیت کے لیے درخواستیں وصول کرنے کی تاریخ میں توسیع ‘ 25 ستمبر مقرر. Show all posts
Showing posts with label پریس فائونڈیشن کی رکنیت کے لیے درخواستیں وصول کرنے کی تاریخ میں توسیع ‘ 25 ستمبر مقرر. Show all posts

پریس فائونڈیشن کی رکنیت کے لیے درخواستیں وصول کرنے کی تاریخ میں توسیع ‘ 25 ستمبر مقرر

کوٹلی(ایچ ایم نیوز)چیئرمین آزاد جموں و کشمیر پریس فائونڈیشن کے ہدایت پر سیکرٹری فائونڈیشن و ڈائریکٹر جنرل اطلاعات ؍ چیئرمین امتحانی کمیٹی راجہ اظہر اقبال نے پریس فائونڈیشن کی رکنیت کے لیے درخواستیں وصول کرنے کی تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے آخری تاریخ 25 ستمبر 2019ء مقرر کر دی ہے۔ مرکزی دفتر پریس فائونڈیشن سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق ماہ اکتوبر کے پہلے ہفتہ میں پریس فائونڈیشن کی ممبر شپ کیلئے ٹیسٹ ؍ انٹرویو منعقد ہوں گے جس کے لیے دیگر اضلاع کی طرح ضلع کوٹلی کے امیدواران تاریخ توسیع کا استفادہ حاصل کرتے ہوئے نئی تاریخ 25 ستمبر تک ا پنی درخواستیں  مطلوبہ کوائف  کے ساتھ مقررہ تاریخ  تک جمع کروائیں جبکہ امیدواران کی حتمی فہرست مورخہ 27 ستمبر 2019ء کو جاری کر دی جائے گی ۔ رکنیت فارم اور دیگر کوائف و معلومات پریس فائونڈیشن کی ویب سائٹ www.ajkpf.com سے حاصل کیے جا سکتے ہیں ۔ 

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels