My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label سینیٹ داخلہ کمیٹی. Show all posts
Showing posts with label سینیٹ داخلہ کمیٹی. Show all posts

سینیٹ داخلہ کمیٹی کا چینی باشندوں کا پاکستانی لڑکیوں کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کی رپورٹس کا نوٹس،رپورٹ طلب

وزارت داخلہ اور ایف آئی اے 3دن میں چینی باشندوں کا پاکستانی لڑکیوں کی اسمگلنگ پر رپورٹ پیش کریں،ملوث چینی باشندوں اورمقامی  میرج بیور اور ایجنٹس کیخلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے،سینیٹر رحمان ملک

اسلام آباد(ایج ایم نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ   نے چینی باشندوں کا پاکستانی لڑکیوں کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کی رپورٹس کا سخت نوٹس لیتے ہوئے وزارت داخلہ اور ایف آئی اے سے   3دنوں کے اندر رپورٹ طلب کرلی۔منگل کو چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے چینی باشندوں کا پاکستانی لڑکیوں کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کی رپورٹس کا سخت نوٹس لیا  ،وزارت داخلہ اور ایف آئی اے سے چینی باشندوں کا پاکستانی لڑکیوں کی اسمگلنگ پر رپورٹ طلب کی۔رحمان ملک کا کہنا تھا کہ  وزارت داخلہ 3دنوں کے اندر چینی باشندوں کا پاکستانی لڑکیوں کے اسمگلنگ پر رپورٹ کمیٹی کو پیش کرے۔ رپورٹ ہے کہ چینی باشندے پاکستانی میرج بیور اور ایجنٹس سے مل کر پاکستانی لڑکیوں سے جعلی شادی کرتے ہیں،شادی کے بعد پاکستانی لڑکیوں سے جسم فروشی کا دھندہ کروایا جاتا تھا یا انکے اعضا نکالے جاتے ہیں،ملوث چینی باشندوں اورمقامی  میرج بیور اور ایجنٹس کیخلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے۔ 

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels