My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label پا کستان کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے مقبوضہ کشمیرپرنتیجہ خیز اقدامات اٹھا نے کا مطا لبہ. Show all posts
Showing posts with label پا کستان کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے مقبوضہ کشمیرپرنتیجہ خیز اقدامات اٹھا نے کا مطا لبہ. Show all posts

پا کستان کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے مقبوضہ کشمیرپرنتیجہ خیز اقدامات اٹھا نے کا مطا لبہ

 مقبوضہ جموں و کشمیرمیں انسانی حقوق کی صورتحال اقوام متحدہ کی توجہ کا مرکزبن چکی ہے، پاکستان نے جموں و کشمیرکی صورتحال پرمستقل توجہ مرکوزرکھی ہے اور اس کے لئے متعدد اقدامات بھی اٹھائے ہیں، تر جمان دفتر خا رجہ

 اسلام آباد (ایچ ایم نیوز) پا کستان نے مطا لبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل مقبوضہ کشمیرپرنتیجہ خیز اقدامات اٹھائے، جمعہ کے روز ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نے ایک بیان میں  کہا  کہ مقبوضہ جموں و کشمیرمیں انسانی حقوق کی صورتحال اقوام متحدہ کی توجہ کا مرکزبن چکی ہے، پاکستان نے جموں و کشمیرکی صورتحال پرمستقل توجہ مرکوزرکھی ہے اور اس کے لئے متعدد اقدامات بھی اٹھائے ہیں، اب انسانی حقوق کونسل کی ذمہ داری ہے کہ مقبوضہ کشمیرکی صورتحال میں بہتری کیلئے نتیجہ خیز اقدامات اٹھائے۔انہوں نے مز ید کہا کہ پاکستان وہ تمام ممکنہ کوششیں کرے گا جس سے انسانی حقوق کونسل کے اقدامات کے ٹھوس اثرات بھارت کے زیر قبضہ جموں کشمیر کی موجودہ مخدوش صورتحال پر مرتب ہوں تاکہ ایک کروڑ تیس لاکھ کشمیریوں کی مشکلات کا خاتمہ یقینی بنایا جاسکے۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels