My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label چین میں پانچ سالہ سائنس اورٹیکنالوجی جرنلزم پروگرام شروع. Show all posts
Showing posts with label چین میں پانچ سالہ سائنس اورٹیکنالوجی جرنلزم پروگرام شروع. Show all posts

چین میں پانچ سالہ سائنس اورٹیکنالوجی جرنلزم پروگرام شروع

 بنیادی تحقیق ، حکمت عملی ، فرنٹئیر ریسرچ کو ترجیح دی جائے گی،چینی ایسوسی ایشن برائے سائنس اور ٹیکنالوجی

بیجنگ(ایچ ایم نیوز) چین نے دنیا میں پہلی مرتبہ  صحافت کے شعبے میں پانچ سالہ سائنس اور ٹیکنالوجی پروگرام شروع کر دیا ہے ، چینی ایسوسی ایشن برائے سائنس اور ٹیکنالوجی کے مطابق ملک کو مضبوط بنانے کیلئے سائنس اور ٹیکنالوجی کی ضرورت ہے اس لئے یہ ضروری ہے کہ چینی جرنلزم کو بین الاقوامی اثرات کے مطابق بنانے کیلئے اس میں جدت پیدا کی جائے ، اس سلسلے میں وزارت خزانہ اور دیگر پانچ محکموں نے ایک مشترکہ سرکلر جاری کیا ہے اس پانچ سالہ پروگرام میں بنیادی تحقیق ، حکمت عملی ، فرنٹئیر ریسرچ کو ترجیح دی جائے گی ۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels