My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label شیخوپورہ، تیز رفتار بس کی ٹکر سے 3افراد موقع پر جاں بحق ،5شدید زخمی. Show all posts
Showing posts with label شیخوپورہ، تیز رفتار بس کی ٹکر سے 3افراد موقع پر جاں بحق ،5شدید زخمی. Show all posts

شیخوپورہ، تیز رفتار بس کی ٹکر سے 3افراد موقع پر جاں بحق ،5شدید زخمی

شیخوپورہ(ایچ ایم نیوز)قلعہ ستار شاہ لاہور روڑ پر تیز رفتار بس نمبرkSA3865نے 2موٹر سائیکلوں پر سوارارمسافرکچل ڈالے حادثے میں 3افراد موقع پر جاں بحق جبکہ5شدید زخمی ہو گئے ، ریسکیو1122شیخوپورہ نے زخمیوں کو فوراطبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ جاں بحق ہونے والوں کی نعشوں کو پولیس کے حوالے کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تیز رفتار بس kSA3865شیخوپورہ سے لاہور کی طرف جا رہی تھی کہ قلعہ ستار شاہ سٹاپ کے پاس آئل ٹینکر کو نیچے سے کراس کرنے کے دوران 2 موٹر سائیکلوں پر سوار مسافروں کو کچل ڈالا جس سے موٹر سائیکلوں پر سوار 1خاتون اور 2افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 5 افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels