My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label شوبز میں پیسے تو بنائے مگر خود کو کھو دیا،ٹی وی میزبان اور اداکارہ شائستہ لودھی. Show all posts
Showing posts with label شوبز میں پیسے تو بنائے مگر خود کو کھو دیا،ٹی وی میزبان اور اداکارہ شائستہ لودھی. Show all posts

شوبز میں پیسے تو بنائے مگر خود کو کھو دیا،ٹی وی میزبان اور اداکارہ شائستہ لودھی

کراچی (ایچ ایم نیوز )ٹی وی میزبان اور اداکارہ شائستہ لودھی نے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ شوبز میں رہ کر اپنی فیملی کو وہ وقت نہیں دے پا رہی تھیں جتنا انہیں دینا چاہیے تھا اور اب شوبز کی رنگا رنگ دنیا سے بالکل بھی متاثر نہیں ہوتی۔میزبان ثمینہ پیرزادہ نے شائستہ لودھی سے پوچھا کہ آپ نے اس انڈسٹری میں اپنی زندگی کے 10 سے 12 سال وقف کیے ہیں، اگر آپ اپنے پرانے وقت میں واپس جا کر دیکھتی ہیں تو آپ کیا سمجھتی ہیں کہ آپ نے کچھ کھو دیا ہے؟شائستہ لودھی نے جواب میں کہا کہ ان سالوں میں نے بہت کام کیا، میں سمجھتی ہوں میں نے ان سالوں میں پیسے تو بنا لیے مگر اپنے آپ کو کھو دیا، ہم ہر چیز ریٹنگز حاصل کرنے کے لیے کرتے ہیں، مارننگ شو میں شادی سے لے کر ہر مواد ریٹنگز پر مبنی ہوتا ہے جس سے میں اتفاق نہیں کرتی۔اداکار و میزبان شائستہ نے بتایا کہ شوبز نے مجھے بہت سے فائدے دیے مگر میں عام لوگوں سے دور ہو گئی، میں خود بہت عام انسان ہوں اور عام لوگوں میں رہنا ہی پسند کرتی ہوں۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels