My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label افغانستان، فورسز کی زمینی و فضائی کارروائی، 12چیچن شدت پسندوں سمیت32انتہا پسند ہلاک،5زخمی. Show all posts
Showing posts with label افغانستان، فورسز کی زمینی و فضائی کارروائی، 12چیچن شدت پسندوں سمیت32انتہا پسند ہلاک،5زخمی. Show all posts

افغانستان، فورسز کی زمینی و فضائی کارروائی، 12چیچن شدت پسندوں سمیت32انتہا پسند ہلاک،5زخمی

 صوبہ لوگر میں19انتہا پسند ہلاک،غزنی کے امریکی فضائی حملے میں 13طالبان ہلاک اور 5زخمی ہوئے،حکومتی عہدیدار

بیجنگ(ایچ ایم نیوز/شِنہوا)افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی زمینی کاروائی اور امریکہ کی فضائی کاروائی میںالقاعدہ کے 12چیچن شدت پسندوں سمیت32انتہاپسند ہلاک جبکہ5زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افغان صوبہ لوگر کے ضلع چراغ میںسیکیورٹی آپریشن کے دوارن12القاعدہ شدت پسندوں سمیت19انتہاپسند ہلاک ہوئے،افغان ملٹری ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ آپریشن خفیہ اور مصدقہ اطلاعات پر صوبہ لوگر کے ضلع چراغ کے پینگرام اور زید لالہ علاقہ میں کیا گیا۔ان علاقوں میں القاعدہ کے اراکین سمیت کچھ افغان طالبان بھی موجود تھے، سیکیورٹی فورسز نے اچانک چھاپہ مار کر انہیں گھیرے میں لے لیا اور فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں19شدت پسند ہلاک ہوگئے ،شدت پسندوں کی جانب سے کی گئی فائرنگ میں سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کو کوئی گزندنہ پہنچ سکا۔دوسری جانب افغان صوبہ غزنی میں امریکہ کی جانب سے کئے گئے فضائی حملے میں13طالبان ہلاک جبکہ 5زخمی ہوگئے، اور 4بھاگنے میں کامیاب رہے، غزنی کے گورنر کے آفس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ فضائی حملہ 2بجے شام کوکیا گیا۔یہ حملہ غزنی کے ضلع دیہ پاک میں کیا گیا صوبائی ترجمان کے مطابق اس حملے میں13طالبان ہلاک ہوگئے،جو وہاں کسی کاروائی کے لیے جمع تھے ،واضح رہے کہ طالبان کی جانب سے اس نقصان پر ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels