اسلام آباد(ایچ ایم نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پلاٹوں اور مکانوں کی فروخت پر حاصل ہونے والے منافع پر ٹیکس وصولیوں کی وضاحت کر دی ہے۔ نئے نظام کے تحت ایک سال میں پلاٹ فروخت کرنے کی صورت میں حاصل ہونے والے کْل منافع پر ٹیکس ادا کرنا ہو گا جس کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ایچ ایم نیوزکے مطابق ایک سال کے بعد اور 8 سال کے اندر پلاٹ کی فروخت پر ہونے والے منافع کے 75 فیصد پر ٹیکس لاگو ہوگا جبکہ آٹھ سال کے بعد پلاٹ کی فروخت پر منافع پر ٹیکس کی شرح صفر ہوگی۔۔
Showing posts with label ایک سال کے اندر پلاٹ فروخت کرنے پر کْل منافع پر ٹیکس عائد، نوٹیفیکیشن جاری. Show all posts
Showing posts with label ایک سال کے اندر پلاٹ فروخت کرنے پر کْل منافع پر ٹیکس عائد، نوٹیفیکیشن جاری. Show all posts