اسلام آباد(ایچ ایم نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پلاٹوں اور مکانوں کی فروخت پر حاصل ہونے والے منافع پر ٹیکس وصولیوں کی وضاحت کر دی ہے۔ نئے نظام کے تحت ایک سال میں پلاٹ فروخت کرنے کی صورت میں حاصل ہونے والے کْل منافع پر ٹیکس ادا کرنا ہو گا جس کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ایچ ایم نیوزکے مطابق ایک سال کے بعد اور 8 سال کے اندر پلاٹ کی فروخت پر ہونے والے منافع کے 75 فیصد پر ٹیکس لاگو ہوگا جبکہ آٹھ سال کے بعد پلاٹ کی فروخت پر منافع پر ٹیکس کی شرح صفر ہوگی۔۔
Home »
ایک سال کے اندر پلاٹ فروخت کرنے پر کْل منافع پر ٹیکس عائد، نوٹیفیکیشن جاری
» ایک سال کے اندر پلاٹ فروخت کرنے پر کْل منافع پر ٹیکس عائد، نوٹیفیکیشن جاری
0 comments:
Post a Comment