ہانگ کانگ(ایچ ایم نیوز)دنیا کی 4 بڑی اکانٹنگ فرموں نے ہانگ کانگ خود اختیار علاقے میں حالیہ پرتشدد واقعات اور غیرقانونی کاروائیوں کی مذمت کی ہے۔دنیا کی 4 بڑی اکائونٹنگ فرمز نے الگ الگ بیانات جاری کر کے ہانگ کانگ خود اختیار علاقے میں حالیہ پرتشدد واقعات اور غیرقانونی کارروائیوں کی مذمت کی ہے۔مذکورہ فرموں کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ شرپسند عناصر کی جانب سے چین کے خصوصی انتظامی علاقے میں اٹھائے گئے ہر اس اقدام کی شدید مخالفت کرتے ہیں جس سے قومی سلامتی کو خطرات لاحق ہوں۔
Home »
چار بڑی اکائونٹنگ فرمز کی ہانگ کانگ میں پرتشدد اور غیرقانونی کارروائیوں کی مذمت
» چار بڑی اکائونٹنگ فرمز کی ہانگ کانگ میں پرتشدد اور غیرقانونی کارروائیوں کی مذمت
0 comments:
Post a Comment