اسلام آباد (ایچ ایم نیوز ) قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کا پہلا اجلاس (پیر )2 ستمبر کو سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے ۔ اجلاس میں اہم قومی امور سمیت ایوان کی معمول کی کارروائی زیر غور لائی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اس سیشن میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و جبر اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے کے لئے بحث کرائی جائے گی
Home »
قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کا پہلا اجلاس2 ستمبر کومنعقد ہوگا
» قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کا پہلا اجلاس2 ستمبر کومنعقد ہوگا
0 comments:
Post a Comment