کابل(ایچ ایم نیوز)افغان طالبان نے صوبہ تخار کے ضلع چاآب پر قبضہ کرلیا ہے،چینی خبررساں ادارے شِنہوا کے مطابق طالبان نے ضلع پر قبضہ کرنے کے بعد ضلعی ہیڈ کوارٹر کو آگ لگا دی ہے،علاقے میں عینی شاہدین نے نام نہ بتانے کی شرط پر شِنہوا کو بتایا ہے کہ طالبان نے ضلعے پر قبضہ کرلیا ہے،اور علاقے میں ضلعی ہیڈ کوارٹرز کو تباہ کیا ہے۔
Home »
افغانستان، صوبہ تخار پر طالبان کا مکمل کنٹرول حاصل،عینی شاہدین
» افغانستان، صوبہ تخار پر طالبان کا مکمل کنٹرول حاصل،عینی شاہدین
0 comments:
Post a Comment