My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label کار اور ڈمپر کی نہر اپر جہلم کے کنارے شدید ٹکر،. Show all posts
Showing posts with label کار اور ڈمپر کی نہر اپر جہلم کے کنارے شدید ٹکر،. Show all posts

کار اور ڈمپر کی نہر اپر جہلم کے کنارے شدید ٹکر، کار میں سوار2بچے جاں بحق ،5افراد شدید زخمی ،ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار

 زخمی طبی امداد کیلئے جاتلاں کیمونٹی ہسپتال منتقل، پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی
2افراد کی بھی حالت تشویشناک ہے  ،ڈاکٹرز 

جاتلاں (ایچ ایم نیوز)کار اور ڈمپر کی نہر اپر جہلم کے کنارے شدید ٹکر، کار میں سوار2بچے جاں بحق  جبکہ 5افراد شدید زخمی  ہو گئے، زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے جاتلاں کیمونٹی ہسپتال پہنچایا گیا، پولیس کو اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ آئی ، ڈیمپر ڈرائیور موقع سے فرار، پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی،جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق منڈی بہائوالدین سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق زلزلہ کے دوران متاثرہ ہونے والی جاتلاں کھڑی شریف کی مین  سڑک پر  سامنے سے آنے والے ڈمپر نے کار کو ٹکر مار دی جبکہ کار میں سوار ایک ہی خاندان کے 8افراد  تھے ٹکر لگتے ہی 2معصوم بچے اللہ کو پیارے ہو گئے، کار مکمل طور پر تباہ ہو گئی، زخمیوں کو فوری طور پر جاتلاں کے کیمونٹی ہسپتال میں پہنچایا گیا۔  ڈاکٹرز کے مطابق2افراد کی بھی حالت تشویشناک ہے  ۔پولیس کو اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ آئی جبکہ ڈیمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید کاروائی شروع کر دی

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels