My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label نواز شریف جیل جارہے ہیں. Show all posts
Showing posts with label نواز شریف جیل جارہے ہیں. Show all posts

نواز شریف جیل جارہے ہیں، وفاقی اور پنجاب حکومت ایسے خوفزدہ ہے جیسے ان کی حکومت جارہی ہے‘مریم اورنگزیب

پنجاب حکومت سیاسی بیان بازی کرنے کے بجائے اپنی انتظامی ذمہ داریاں پوری کرتے ہوئے محمد نواز شریف کی سکیورٹی کے انتظامات کرے‘گفتگو

لاہور(ایج ایم نیوز) مسلم لیگ (ن )کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف جیل جارہے ہیں، وفاقی اور پنجاب حکومت ایسے خوفزدہ ہے جیسے ان کی حکومت جارہی ہے۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب  نے کہاکہ پنجاب حکومت سیاسی بیان بازی کرنے کے بجائے اپنی انتظامی ذمہ داریاں پوری کرتے ہوئے محمد نواز شریف کی سکیورٹی کے انتظامات کرے۔ مریم اور نگزیب نے کہاکہ نوازشریف نے اْس دھرنے سے تعاون کیا جس نے منتخب وزیراعظم کو گلے سے گھسیٹ لاؤ کا نعرہ لگایا۔مریم اورنگزیب نے کہاکہ نواز شریف نے اْس دھرنے سے تعاون کیا جس نے منتخب حکومت کے خلاف سول نافرمانی کی کال دی، پاکستان مسلم لیگ ن کے پرامن کارکن اپنے قائد کو جیل تک چھوڑنے جارہے ہیں۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels