My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label جنیوا میں کشمیر پر جارحانہ انداز میں موقف پیش کیا گیا ‘ رحیم جٹ. Show all posts
Showing posts with label جنیوا میں کشمیر پر جارحانہ انداز میں موقف پیش کیا گیا ‘ رحیم جٹ. Show all posts

جنیوا میں کشمیر پر جارحانہ انداز میں موقف پیش کیا گیا ‘ رحیم جٹ

میرپور(ایچ ایم نیوز) کشمیری عوام عمران خان کے شانہ بشانہ ہیں پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ہے قائد کشمیر بیر سٹر سلطان محمودکی قیادت میں کشمیری یکجان ہیں جنیوا میں کشمیر پر جارحانہ انداز میں موقف پیش کیا گیا بھارت کشمیر میں نسل کشی کا بڑا پلان رکھتا ہے 39دن سے کرفیو لگا کر جو ظلم کیا جا رہا ہے پوری دنیا دیکھ رہی ہے پاکستان تحریک انصاف پائی جانے والی احساس محرومی کا ا زا لہ کر ئے گی ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری رحیم جٹ نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ بھارتی حکمران جان بوجھ کر مسئلہ کشمیر پر مزاکرات سے بھاگ رہے ہیں انہیں علم ہے کہ ریاست جموں کشمیر بھارتی اٹوٹ انگ نہیں بلکہ پاکستان کا حصہ ہے کشمیریوں نے تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی کیلئے سر پہ کفن باندھ کر پہرا دیا ان کے خلاف بھارتی ظلم وجبر بھی انہیں حق خودرادیت سے دور نہ کر سکا سر پہ کفن باندھ کر تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی کیلئے جانوں کے نذرانے دینے والے شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گئیںننی نسلیں کشمیری آزادی کے حصول کیلئے دے رہے ہیںپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری رحیم جٹ نے کہا کہ کشمیری قوم آزادی کے خاطر قربان کر رہے ہیں بھارتی دہشت گرد فوج کے بڑھتے ہوئے مظالم انسانی حقوق کو اب ہوش کے ناخن لینا ہو ں گے بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کررہاہے مسئلہ کشمیرپراقوام متحدہ کوجاگناہوگا مقبوضہ کشمیر میں کیمائی ہتھیاروں کے زریعے نہتے مسلمانوں پر مظالم کی داستان رقم کی جا رہی ہے جس کی مذ مت کرتے ہیں انسانی حقوق کی تنظیموں کو اس پر بھی نوٹس لینا چاہیے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری رحیم جٹ نے کہا کہ پاکستان اورکشمیرکے درمیان محبت کا ایک لازوال رشتہ ہے جسے کسی طورپرختم نہیں کیاجاسکتا بھارت سے مقبوضہ کشمیرمیں سرینگرلال چوک میں کشمیری نوجوانوں کے ہاتھوں پاکستانی پرچم لہرانا برداشت نہیں ہورہا۔کشمیری عوام نے اپنی تمام ترتوانائی اورتوجہ کشمیرکی آزادی کے لیے وقف کررکھی ہے۔بھارتی ظلم وجبرکشمیری عوام کے جذبہ آزادی کوسرد نہیں کرسکتا۔آزادی کشمیریوںکاپیدائشی حق ہے جسے ان سے کوئی نہیں چھین سکتا۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels