My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label پاکستانی نژاد عامر خان نے پہلی بار آسٹریلوی باکسر کو ناک آوٹ کر دیا. Show all posts
Showing posts with label پاکستانی نژاد عامر خان نے پہلی بار آسٹریلوی باکسر کو ناک آوٹ کر دیا. Show all posts

پاکستانی نژاد عامر خان نے پہلی بار آسٹریلوی باکسر کو ناک آوٹ کر دیا

راحیل شریف نے عامر خان کو گلے لگایا اور مبارکباد دی،عامر خان کی جیت پر اسٹیڈیم پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجا تو قومی پرچم بھی لہرا یا گیا

جدہ (ایچ ایم نیوز ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے سعودی عرب میں بھی فتح کے جھنڈے گاڑ تے ہوئے پہلی بار سپر باکسنگ لیگ کے بڑے مقابلے میں آسٹریلوی باکسربلی ڈِب کو ناک آوٹ کر دیا ہے۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے پے در پے مکوں کا نشانہ اس بار آسٹریلوی باکسر بلی ڈِب بنے۔جدہ کے کنگ عبدالعزیز اسٹیڈیم میں ہونے والے مقابلہ میں عامرخان نے اپنا لوہا منوایا۔عامر خان میچ کے پہلے را ونڈ سے ہی حریف پرحاوی رہے،عامخان نے بارہ رانڈز کے مقابلہ کے چوتھے رانڈ میں ہی آسٹریلوی باکسربلی ڈب کو ناک آوٹ کر ڈالا۔عامر خان کی جیت پر اسٹیڈیم پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجا تو قومی پرچم بھی لہرا یا گیا،عامر خان اپنی جیت پرخوش تو تھے مگر انہوں نے بھارتی باکسر ویرت گویت سے مقابلہ نہ ہونے پر افسوس کا بھی اظہار کیا۔اسلامی عسکری اتحاد کے سربراہ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف اور وفاقی وزیر فواد چودھری نے بھی مقابلہ دیکھا،سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے عامر خان کو گلے لگایا اور مبارکباد دی۔عامر خان کا مقابلہ بھارتی باکسر ویرت گویت سے ہونا تھا مگرکار حادثے میں ویرت گویت کے زخمی ہونے پر بلی ڈِب سے انہیں مقابلہ کرنا پڑا۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels