My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label سمندری طوفان فاکسائی سے زراعت کو بھاری نقصان پہنچا ہے، جاپان. Show all posts
Showing posts with label سمندری طوفان فاکسائی سے زراعت کو بھاری نقصان پہنچا ہے، جاپان. Show all posts

سمندری طوفان فاکسائی سے زراعت کو بھاری نقصان پہنچا ہے، جاپان

ٹوکیو (ایچ ایم نیوز)جاپان کے حکام کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان فاکسائی سے مشرقی علاقوں میں زراعت، جنگلات اور ماہی پروری کے شعبوں کو پہنچنے والے نقصان کا اندازہ لگایا گیا ہے جو 29 کروڑ ڈالر سے زیادہ ہے۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق وزارت زراعت کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان سے متاثرہ علاقوں میں چیبا، اِباراکی سمیت 6 دیگر علاقے بھی شامل ہیں۔ طوفان سیچاول، ناشپاتی اور گاجر جیسی زرعی مصنوعات کے نقصان کا اندازہ 8 کروڑ 70 لاکھ ڈالر جبکہ گرین ہاسز کو پہنچنے والے نقصانات کی مالیت تقریبا 17 کروڑ 70 لاکھ ڈالر ہے۔ عہدیداروں نے کہا ہے کہ سمندری طوفان سے چیبا، اِباراکی اور 3 دیگر علاقوں میں ماہی گیری کی کل 324 کشتیاں تباہ ہوئیں ہیں جس کے نقصان کی مالیت تقریبا 15 لاکھ ڈالر لگائی گئی ہے۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels