My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label ما لی سال 018/019میں ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات میں 3فیصد اضا فہ. Show all posts
Showing posts with label ما لی سال 018/019میں ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات میں 3فیصد اضا فہ. Show all posts

ما لی سال 018/019میں ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات میں 3فیصد اضا فہ

 موجودہ حکو مت کے غلط فیصلوں کی وجہ سے برآمدات بڑھانا ممکن نہیں بلکہ مشکل ہو چکا برآمد کندگان

فیصل آباد (ایچ ایم نیوز )ما لی سال 018/019میں ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات میں 3فیصد اضا فہ موجودہ حکو مت کے غلط فیصلوں کی وجہ سے برآمدات بڑھانا ممکن نہیں بلکہ مشکل ہو چکا برآمد کندگان تفصیل کے مطا بق ما لی سال 017/018میں 2ارب 58کروڑ ڈا لر کی3کروڑ 84لاکھ درجن ریڈی میڈ گارمنس کی برآمداتکی گئیں تھیں جو مالی سال 018/019میں 3فیصد اضا فے کے ساتھ 2ارب 66کروڑ ڈا لر ہو گئیں اور ریڈی میڈ گامنٹس کا مجموعی حجم 6کروڑ ڈالر رہا ریڈی میڈ گارمنٹس کے برآمد کندگان اور تا جروں کے مطا بقانٹر نیشنل مارکیٹ مین پاکستا نی ریڈی میڈ گارمنٹس کی مانگ میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے مگر موجودہ حکو مت کی غلط معا شی پا لیسیوں کی وجہ سے ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمد بڑھا نا ممکن ہی نہیں بلکہ نا ممکن ہو چکا ہے تاجرون صنعت کاروں اور برآمد کندگا ن نے حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ فوری طور پر ٹیکسٹا ئل کے شعبہ سے وابستہ تمام سٹیک ہو لڈرز کو اعتماد مین لیکر معا شی پا لیسیان بنائے تا کہ ملکی برآمدات میں اضا فہ ہو سکے۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels