My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label اپنے کام کی بدولت شائقین کے دلوں پر راج کررہی ہوں،نادیہ علی. Show all posts
Showing posts with label اپنے کام کی بدولت شائقین کے دلوں پر راج کررہی ہوں،نادیہ علی. Show all posts

اپنے کام کی بدولت شائقین کے دلوں پر راج کررہی ہوں،نادیہ علی

لاہور( ایچ ایم نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کا نامور اداکارہ نادیہ علی کا کہنا ہے کہ اپنے کام کی بدولت شائقین کے دلوں پر راج کررہی ہوںکبھی سفارش کاسہارانہیں لیا ۔ ایک انٹرویو میں  نادیہ علی  نے کہا کہ ہمیشہ کوشش کرتی ہوں کہ پرستاروں کی پسند کے مطابق کام کروںاور اس میں کامیاب بھی ہوں ، نادیہ علی کا مزید کہنا تھا کہ دور حاضر کے کمرشل ڈراموں میں وہی کچھ دیکھایا جارہا ہے جو عوام دیکھنا چاہتے ہیں فنکار کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ اسکی اداکاری یا رقص پر کسی کو کوئی اعتراض نہ ہوں ۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels