My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

How To

Pi Network سے آن لائن پیسے کائیں


روزانہ کا آدھا منٹ آپ کو مستقبل ناقابل یقین فائدہ دے سکتا ہے 

نوٹ یہ کام بالکل فری ہے آپ کا ایک روپیہ بھی نہیں لگے گا ہاں روزانہ صرف آدھے منٹ کے لیے ایپ کوکھول کر مائننگ کودوبارہ اسٹارٹ کرنا ہو گا یہ دنیا کی واحد ڈیجیٹل کرنسی ہے جو موبائل فون سے مائن ہوتی ہے۔ 

اس کے نقصان ہونے کے امکانات بالکل نہیں ہیں

اور فائدہ دینے کے امکانات تو بہت ہی زیادہ ہیں

دوستوں انٹرنیشنل مارکیٹ میں ایک نئی پائی نیٹ ورک ڈیجیٹل کرنسی لانچ ہونے جا رہی ہے جو بالکل بٹ کوائن کی طرح اسٹارٹ لے رہی ہے 2009 میں btc یعنی بٹ کوائن نے بھی ایسے ہی فری مائننگ سے سٹارٹ لیا تھا اور اس وقت 0.003$ ڈالر اس کے ایک کوائن کا ریٹ تھا۔ 

اور آج اس کے کوائن کاریٹ 34,656.40ڈالر ہے پاکستان میںتقریباً 54,815,76.42 کا ایک بٹ کوائن ہے ۔

پائی کوائن بھی مارچ 2019 سےفری مائننگ سٹارٹ کئے ہوئے ہےاور مزید تقریباً چھ ماہ اس میں فری مائننگ ہوتی رہے گی میں تقریباً 1 ماہ سے اسے استعمال کر رہا ہوں۔

دوستوں یہ دنیا کی واحد کرپٹو کرنسی ہے جو موبائل فون سے مائن ہو سکتی ہے اس کے لیے آپ کو پائی نیٹ ورک کی ایپ پلے اسٹور سے فری ڈاون لوڈ کرنا ہےاور اپنا نام فون نمبر درج کرنا ہے فیس بک سے بھی لاگ ان کر سکتے ہیں 24 گھنٹے بعد ایک بٹن دبا کر اگلے 24 گھنٹے کے لیے مائننگ کو شروع کر لینا ہے۔ 

اس طرح آپ ہر روز 6 فری کوائن مائن کر لیں گے یعنی چار گھنٹے میں ایک کوائن لیکن یہ ریٹ آپ اپنے دوستوں کو انوائٹ کر کے بڑھا بھی سکتے ہیں ۔تقریباً چھ مہینے بعد یہ نیٹ ورک ورلڈ آن لائن کرنسی ایکسچینج میں اپنی کرنسی کا ریٹ لاونچ کرے گااور وقت کے ساتھ ساتھ اس کے ریٹ میں اضافہ ہوتا جائے گا بالکل بٹ کوائن کی طرح ۔


ابھی ہمارے پاس چانس ہے انٹرنیٹ تو ویسے بھی آج کل ہر کوئی استعمال کر رہا ہے اگر ساتھ یہ کام بھی کر لیا جائے تو کیا حرج ہو سکتا ہے مستقبل میں یہ کوائن آپ کو کچھ فائدہ پہنچا سکتا ہے اگر آپ 1000 کوائن اکھٹا کر لیتے ہیں اور اسں کا ریٹ 10 ڈالر بھی ہوا تو آپ کے دس ہزار ڈالر بن جائیں گے اور اگر اس کی مارکیٹ ویلیو 100 ڈالر سے اوپر چلی جاتی ہے ۔آگے آپ خود اندازاہ لگا لیں اور اس کی ویلیو 1 یا 2 ڈالر بھی ہوتی ہے تب بھی آپ کا کچھ بھی نقصان نہیں ہو گا بلکہ کچھ نا کچھ فائدہ ہی ہو گا۔ 

آپ نے اس ایپ کے نوٹیفیکیشن آن رکھنے ہیں تاکہ آپ کو ہر ہر 24 گھنٹے بعد نوٹیفیکیشن آئے کہ آپ کا مائننگ پیریڈ ختم ہو گیا ہے آپ ایپ کھول کر دوبارہ مائن کریں بس اس وقت آپ کا انٹرنیٹ آن ہونا چاہیے اسں کے بعد یہ ایپ خود ہی مائن میں سے آپ کے لیے کوائن اکھٹا کرنا شروع کر دے گی چاہے آپ کا انٹرنیٹ چل رہا ہو یا نہیں اور آپ چاہے ایپ بند ہی کر دیں چاہے موبائل ہی بند کر دیں تب بھی یہ مائن کرتا رہے گا یہ ایپ نہ ہی آپ کی بیٹری استعمال کر ے گی اور نہ آپ کا ڈیٹا استعمال کرے گی۔ 

یہ بھی یاد رکھیں یہ کوئی پونزی اسکیم نہیں جہاں آپ کے پیسے ضائع ہو جائیں گے کیونکہ یہ نیٹ ورک مائننگ کے دوران کسی بھی اسٹیج پر آپ سے پیسے نہیں مانگتا کیوں کہ یہ بالکل فری ہے۔ 

اگر آپ فوری پیسے کمانا چاہتے ہیں اس کام میں آپ کا صبر ضروری ہے کیوں کہ یہ مستقبل میں آپ کو فائدہ دے سکتا ہے۔ 

باقی آپ ان کی ویب سائٹ پر جا کر پوری انفارمیشن لے سکتے ہیں ۔

فری مائننگ کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ایپ کو انسٹال کریں..

انسٹال کرنے کے بعد invitation  جو میںنے نیچے دے دیا ہے اس کو invitation code box میں لکھ دیں یا کاپی پیسٹ کر کے اپنا مستقبل بنائیں اور ساتھ ہی اپنے دوستوں اور رشتے داروں کو بھی بتائیں جو انٹرنیٹ سے کمائی کرنا چاہتے ہیں۔

اکائونٹ بنانے کے لیے دیے گئے invitation link پر کلک کریں اور آسان سا فارم فل کر کے Pi Network پر جوائن ہو جائیں۔




invitation code 

 nasrullahnasir

Pi Network کی ایپ کو ڈائون لوڈ کرنے کےلیے اپنے پلے سٹور سے  Pi network لکھ کے سرچ کریں.

یا پھر دیے گئے ڈائون لوڈ بٹن پر کلک کر کے انسٹآل کر سکتے ہیں


_________________________________________

  گوگل کو خود پر نظر رکھنے سے کیسے روکیں؟


ویسے تو یہ کہنا نیا نہیں بلکہ بار بار سنا ہوگا کہ گوگل آپ کے بارے میں سب کچھ جانتا ہے، مگر اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ یہ حقیقت ہے۔

گوگل کی متعدد ٹریکنگ سروسز ہر وقت متحرک رہتی ہیں اور انٹرنیٹ استعمال کرنے والے افراد کے بارے میں اس کمپنی کو معلوم ہوتا ہے کہ آپ کہاں ہیں اور آن لان کیا کچھ کرتے ہیں۔

اس ٹریکنگ کے فائدے بھی ہیں، مال کے طور پر گوگل اس کی بدولت آپ کو وہ تفصیلات اور معاونت فراہم کرتا ہے جو اس کی نظر میں آپ کے لیے موزوں ہوتی ہیں۔

تاہم یہ بھی ممکن ہے کہ آپ گوگل کو خود پر نظر رکھنے سے روک دیں اور یہ بہت آسان ہے۔

گوگل کو کیسے ٹریک کرنے سے روکیں؟

کمپیوٹر پر گوگل ویب سائٹ کو کسی بھی براؤزر پر کھولیں اور سائن ان ہوجائیں۔

سائن ان ہونے کے بعد پیج کے اوپری دائیں کونے پر اپنے اکاؤنٹ کی پروفائل تصوپر پر کلک کریں اور ڈراپ ڈاؤن مینیو میں منیج یور گوگل اکاؤنٹ پر کلک کریں تو ایک الگ ٹیب میں وہ پیج اوپن ہوگا۔



وہاں بائیں جانب ڈیٹا اینڈ پرسنلائزیشن کے آپشن پر کلک کریں۔




اس پیج میں ایکٹیویٹی کنٹرولز کے آپشن میں نیچے منیج یور ایکٹیویٹی کنٹرولز پر کلک کریں، جہاں وہ تمام سروس کنٹرولز موجود ہیں جو گوگل کو ٹریکنگ اور صارف کے ڈیٹا کو اکھٹا کرنے میں مدد دیتے ہیں۔



اگر آپ کی خواہش ہے کہ گوگل آپ پر نظر نہ رکھیں تو وہاں پہلے بلیو چیک پر ان چیک کردیں جس میں لکھا ہوگا Include Chrome history and activity from sites, apps, and devices that use Google services۔




جب آپ بلیو چیک ختم کریں گے تو گوگل کی جانب سے وارننگ دی جائے گی کہ ایسا کرنے سے وہ متعدد سروسز کو پرسنلائز کرنے کی صلاحیت سے محروم ہوجائے گا، تو ایسا ہونے پر پوپ اپ ونڈو کے آخر تک اسکرول کریں گے تو اس کے بعد پوز کا آپشن ان ایبل ہوجائے گا، جس پر کلک کردیں۔



اس کے بعد بیک بٹن سے ڈیٹا اینڈ پرسنلائزیشن پیج پر واپس جائیں اور ایکٹیویٹی کنٹرولز سیکشن میں نیچے لوکیشن ہسٹری کے سیکشن میں منیج ایکٹیویٹی پر کلک کریں۔




یہ سروس گوگل کو آپ کی لوکیشن ٹریک اور ریکارڈ کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے، وہاں لوکیشن ہسٹری کو آف کرکے آپ اس ٹریکنگ کو روک سکتے ہیں۔

وہاں پر ٹرن آف کرنے پر بھی دوبارہ وارننگ سامنے آئے گی، جس کے لیے پوپ اپ ونڈو کے آخر تک اسکرول کریں اور پھر پوز بٹن کو دبایں۔



ایسا کرنے کے بعد پھر ڈیٹا اینڈ پرسنلائزیشن پیج پر جائیں اور اب نیچے یوٹیوب ہسٹری کے آپشن میں جاکر وہاں منیج ایکٹیویٹی پر کلک کریں۔



وہاں آپ گوگل کو ان ویڈیوز کی ٹریکنگ سے روک سکتے ہیں جو آپ اس کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سائٹ پر دیکھتے ہیں۔

صارف جب چاہے واپس جاکر ان سروسز کو ٹرن آن کرسکتا ہے اور اسی وجہ سے گوگل نے ٹرن آف یا ڈس ایبل کی جگہ پوز کا آپشن دیا ہے۔




0 comments:

Post a Comment

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels