کئی افراد ہلاک یا زخمی ،مرنے والوں مرد ،عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں،مقامی ذرائع
لشکر گاہ(ایچ ایم نیوز)افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں گزشتہ رات افغان طیاروں نے ایک گھرپر بمباری کردی، جہاں شادی کی تقریب ہورہی تھی،ابتدائی اطلاعات میں مرنے یا زخمی ہونے والوں کی تعداد نہیں بتائی گئی تاہم مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ اس حملے میں کئی شہری مرد عورتیں اور بچے مارے گئے ہیں۔