بیجنگ(ایچ ایم نیوز) ارمچی کسٹم سے ملی اطلاع کے مطابق رواں سال کی پہلی ششماہی میں سنکیانگ سے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کیلئے درآمد ت و برآمدات کا تجارتی حجم ایک کھرب سات ارب نوے کروڑ یوآن سے زیادہ ہوگیا ہے، جوپیچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 7.6 فیصدزیادہ ہے۔رواں سال مارچ سے سنکیانگ کی بندرگاہوں سے شنگھائی تعاونتنظیم کے رکن ممالک کیلئے برآمدات و درآمدات کے حجم میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔اعدادوشمار کے مطابق ہورگوس سمیت تین مقامات سنکیانگ اور شنگھائی تعاون تنطیم کے رکن ممالک کے درمیان اہم تجارتی بندرگاہیں ہیں۔
Showing posts with label سنکیانگ سے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کیلئے برآمدات و درآمد ات کے حجم میں مسلسل چار مہینو ں سے اضافہ. Show all posts
Showing posts with label سنکیانگ سے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کیلئے برآمدات و درآمد ات کے حجم میں مسلسل چار مہینو ں سے اضافہ. Show all posts