بنکاک (ایچ ایم نیوز)چین اور ا ٓسیان ممالک کے درمیان معاشی اور تجارتی شعبے میں تعاون کیلئے بے تحاشہ مواقع موجود ہے ، چینی خبر رساں ایجنسی شنہوا کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ چین اور آسیان ممالک کے درمیان تجارتی شعبے میں تعاون سے عالمی معیشت پر مثبت اثرات پڑیں گے اور دونوں کے مابین زبردست صلاحیت موجود ہے، مشہور و معروف ماہر معاشیات ٹٹنی پونگسودرک نے کہا ہے کہ آسیان ممالک کی مارکیٹ بہت بڑی ہے جو کہ زیادہ آبادی رکھتا ہے اور ان کی جی ڈی پی تقریباً 3ٹریلین امریکی ڈالر ہے جبکہ اس میں وسعت کے مزید امکانات ہے ،چین اور آسیان ممالک کے درمیان تجارتی ہجم رواں سال کے دوران 1.98 ٹریلین یو آن رہا اور آسیان ممالک امریکہ کے بعد چائنہ کا دوسرا اہم تجارتی شراکت دارہے، ٹٹنی پونگسودرک کے مطابق چین اور آسیان ممالک سپلائی چین ٹور ازم گلوبل ویلیو چین اور سروسز کے شعبے میں تعاون کر سکتے ہیں ۔
Showing posts with label چین ،آسان ممالک تجارتی ہجم 1.98 ٹریلین یوآن تک پہنچ گیا ،. Show all posts
Showing posts with label چین ،آسان ممالک تجارتی ہجم 1.98 ٹریلین یوآن تک پہنچ گیا ،. Show all posts