My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label نادیہ حسین ڈرامے میں ولن کا منفی کردار نبھانے کیلئے تیار. Show all posts
Showing posts with label نادیہ حسین ڈرامے میں ولن کا منفی کردار نبھانے کیلئے تیار. Show all posts

نادیہ حسین ڈرامے میں ولن کا منفی کردار نبھانے کیلئے تیار

لاہور(ایچ ایم نیوز)نامور ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین اپنے بیوٹی پارلر کے بزنس میں اس حد تک مصروف ہیں کہ وہ طویل عرصے سے ٹیلی ویڑن اسکرینز پر کسی پروجیکٹ کا حصہ نہیں بنی لیکن اب اداکارہ بہت جلد ہم ٹی وی کے ایک ڈرامے میں کام کرتی نظر آئیں گی جس کی ہدایات حسیب علی دے رہے ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ نادیہ حسین اس ڈرامے میں ولن کا منفی کردار نبھانے جارہی ہیں۔ایک انٹرویو میں نادیہ حسین نے کہا کہ میں ایک منفی کردار نبھانے جارہی ہوں، اس ڈرامے میں سویرا ندیم اور ان کی بیٹی کنزہ ہاشمی بھی موجود ہیں، میں سویرا کی بھابی کا کردار نبھارہی ہوں اور اختر حسنین میرے شوہر بنے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس ڈرامے کی کہانی ایک ایسے گھرانے پر مبنی ہے جہاں اتار چڑھا آتے رہتے ہیں، مالی پریشانیوں کا بھی سامنا ہوتا ہے، جبکہ گھریلو سیاست بھی اس ڈرامے کی کہانی کا اہم حصہ ہے۔انہوں نے کہا کہ منفی کردار ادا کرنا آسان نہیں، مجھے امید ہے کہ جن لوگوں میں میرے کردار جیسی عادتیں موجود ہیں وہ کچھ سبق ضرور حاصل کرینگے اور بہتر بن سکیں، شاید وہ یہ سمجھ سکیں کہ میرے جیسے کردار سے وہ دوسروں کو کتنی تکلیف دیتے ہیں۔ 

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels