My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label انسپیکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان کا وادی دشت کا دورہ ، واٹر سپلائی سکیم کا افتتاح کیا. Show all posts
Showing posts with label انسپیکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان کا وادی دشت کا دورہ ، واٹر سپلائی سکیم کا افتتاح کیا. Show all posts

انسپیکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان کا وادی دشت کا دورہ ، واٹر سپلائی سکیم کا افتتاح کیا

اس سے دشت کے غریب عوام کو پینے کا ضاف پانی مہیا کیا جائیگا

 کوئٹہ (ایچ ایم نیوز ) انسپیکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان(سا وتھ)نے وادی دشت کا دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے واٹر سپلائی سکیم کا افتتاح کیا جس سے دشت کے غریب عوام کو پینے کا ضاف پانی مہیا کیا جائیگاجس کو علا قے کی عوام نے سراہاعلاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ اس سکیم کی بنا پر علاقے میں پائے جانے والے مسائل پر قابو پانے میں مدرملے گی اور ضاف پانی کا مسئلہ حل ہو جائے گا علاوہ اذین 2007کے سلاب زدگان کے لیئے ماڈل ٹان کا افتتاح کرکے گھروں کی چابیاں بھی تقسیم کی. ماڈل ویلج میں بجلی. پانی. پارک جیسے کء ضروریات زندگی موجود ہے . انسپیکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان(سا وتھ) نے سڑکوں کے لیئے بنائے گئے ہائی سکول کا افتتاح بھی کیا. علاقہ مکینوں نے فرنٹیئر کور کی عوامی خدمات کا شکریہ ادا کیا اور ساتھ ہی ملک کی ترقی اورمسئلہ کشمیر پر ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لیئے یقین دہانی بھی کر دی۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels