56چیمبر ز،12ویمن چیمبرز،9اسمال چیمبرز ، 5جوا ئنٹ چیمبرز، 122 ایسو سی ایشنز کے جنرل باڈ ی اور ایگز یکٹو کمیٹی ممبران نامزد
ڈاکٹر نعمان بٹ،حنیف گوہر،زبیرطفیل،میاں ادریس،خالدتواب،انجم نثار،شبنم ظفر،سہیل الطاف،ناصرحیات،جنیدا ماکڈابھی ووٹ ڈال سکیں گے
کراچی(اسٹاف رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامر س اینڈ انڈ سٹر ی نے الیکشن 2020 کے شیڈول کے مطابق ایف پی سی سی آئی کی جنرل با ڈی اور ایگز یکٹو کمیٹی کے لیے ٹر یڈ با ڈیز کے نا مز د ممبران کی عارضیفہر ست جاری کردی ۔فہر ست ایف پی سی سی آئی کی ویب سا ئٹ پر آویزاں کر نے کے علاوہ تمام ٹر یڈ با ڈیز بشمو ل نا مز د ممبران کو بذریعہ کو ر ئیر ، ای میل اور واٹس ایپ بھی بھیج دی گئی ہے۔فہر ست کے مطا بق 56چیمبر آف کامرس اور انڈ سٹر ی ،12وومن چیمبر آف کامر س اورانڈ سٹر ی،9چھو ٹے تا جر و ں کے چیمبر ، 5جوا ئنٹ چیمبر آف کامرس اور انڈ سٹر ی اور 122تجا رت وانڈ سٹر ی سے وابستہ ایسو سی ایشنز نے ایف پی سی سی آئی کی جنرل باڈ ی اور ایگز یکٹو کمیٹی پر اپنے ممبرو ں کو نا مز د کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مجموعی طور پرعارضی فہرست کے مطابق407ووٹرز دسمبر 2019میں آئندہ سال کے ایف پی سی سی آئی الیکشن2020کیلئے حق رائے دہی کا ستعمال کرسکیں گے تاہم ایف پی سی سی آئی کی جنرل باڈی اور ایگز یکٹو کمیٹی کی نامز د گیو ں پر اعتراضات در ج کروانے کی آخری تا ریخ 28اکتو بر مقرر کی گئیہے۔ جس کے بعد حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔فیڈریشن الیکشن 2020 کیلئے جنرل با ڈی اور ایگز یکٹو کمیٹی میں جو اراکین کے نام سامنے آئے ہیں ان میں چیمبرز آف کامرس سے صدارتی امیدوار ڈاکٹر نعمان ادریس بٹ، سہیل الطاف،سیداسدحیدرمشہدی،سابق ایم این اے حاجی نسیم الرحمان،میاں محمدادریس،شبنم ظفر،زاہداقبال،وقاص اکرم اعوان،عامرعطاباجوہ،خواجہ محمدعثمان،وقاراحمدمیاں،جاویداقبال صدیقی،رانامحمدسکندراعظم خان،جنیداسماعیل ماکڈا،خرم شہزاد،غلام مصطفیٰ سولنگی،یعقوب ایچ کریم،جوہرعلی راکی،محمود وڑائچ،محمدنوید،فواداسحاق، شفیع انیس شیخ،طارق بلال ملک،زاہدامتیاز بابا،محمدعثمان افضل،تراب علی،عبدالقیوم قریشی،ریواچندراجپال،ریحان مہتاب چائولہ،اوم پرکاش بدلانی،لیاقت علی شیخ،مہیش کماراورعبدالخالق خان جبکہ وومن چیمبر سے لائبہ حسین،رخسانہ تبسم،سعدیہ بلوچ،روبینہ سعیدشہوانی،ثمینہ فاضل،شمیم آفتاب،رخسانہ نادرشبنم ناز،روبینہ امجد،نعیمہ ناز،حنامنصب خان،رابعہ ارشد خان،روحی رضوان،عنبرین عمر،فاطمہ افضل،شبانہ آصف،ثمینہ جاوید،رضوانہ شاہد اور اسماء واجد۔اسمال چیمبرز سے محمدرفیق،شفقت علی،محمدثاقب عباسی،سلمان احمدخان،محمدشفیق انجم،واصف مجید،محمدیعقوب،محمدادریس میمن، اورمحمدجمیل جبکہ جوائنٹ چیمبرزآف کامرس سے محمدخورشید،شہزادنصیر،عدنان اسد،حاجی جمال الدین،طلعت محموداورعمران انورغازیانی شامل ہیں۔تجارت وصنعت سے وابستہ ایسوسی ایشنز سے سابق صدر ایف پی سی سی آئی زبیرطفیل، سینئرنائب صدر کے امیدوارمحمدحنیف گوہر،سابق صدر فیصل آباد چیمبر آف کامرس میاں محمدحنیف،انجم نثار،طارق اللہ صوفی،محمدبلال خان،غیاث عبداللہ پراچہ،محمدکمیل پولانی،کریم عزیزملک،عبدالرحمان اعجاز،عاصم غنی عثمان،محمدیاسین،فہدبرلاس،ملک سہیل حسین،ضرارکلیم،حاجی آفتاب برلاس،فہدرفیق،عرفان شاہد،ندیم خالد،ڈاکٹر ایس ایم منہاج الدین،سلیمان صادق منوں،سیدناظم حسین شاہ،عرفان احمدشیخ،عابدنثار،ملک احدامین،ثاقب فیاض مگوں،محمدعارف یوسف جیوا،میاں ناصر حیات مگوں،مسرورفیروزباویجہ،اسلم پکھالی،عبدالمالک،ریحان حنیف،لیاقت علی شیخ،ہمایوں لئیق،جاویدبلوانی،زبیرباویجہ،محمدانورقریشی،محمودپاریکھ،ذیشان خان،طارق حلیم،سہیل جعفرانی،رفیق گوڈیل،سیدفاروق بخاری،میاں خالدمصباح الرحمان،محمدسلیمان چائولہ،محمدیحییٰ چائولہ،حامدسعیدخواجہ،محمدساجد،فیروزعالم لاری، تنویراحمدصوفی، جاویدالرحمان، محمدشیراز ،خالدتواب،احمدچنائے،ایس ایم تنویر،گوہراعجاز،عرفان سروانہ،خرم اعجاز، خالدعزیزاوردیگر کے نام شامل ہیں۔