My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label سو سالہ قدیم گرانڈ وائی ایم سی اے پر کھیلوں کی سرگرمیاں 17سال بعد بحال. Show all posts
Showing posts with label سو سالہ قدیم گرانڈ وائی ایم سی اے پر کھیلوں کی سرگرمیاں 17سال بعد بحال. Show all posts

سو سالہ قدیم گرانڈ وائی ایم سی اے پر کھیلوں کی سرگرمیاں 17سال بعد بحال

 کراچی (ایچ ایم نیوز ) کراچی کا سو سالہ قدیم گرانڈ وائی ایم سی اے (ینگ مین کرسچیئن ایسوسی ایشن)قبضہ مافیا سے خالی ہوا تو سترہ سال کے طویل وقفے کے بعد وہاں کھیلوں کی سرگرمیاں بھی دوبارہ شروع ہوگئی ہیں۔وائی ایم سی اے گراونڈ سے اولمپئنز سہیل عباس، منصوراحمد مرحوم اور شاہد علی خان جیسے مایہ ناز کھلاڑی پاکستان ہاکی کو ملے۔گراونڈ کو سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی سٹی ہاکی ایسوسی ایشن اور ڈپٹی کمشنرساتھ کی کوششوں سے خالی کرایا گیا۔سٹی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکریٹری حیدر حسین کا کہنا ہیکہ گرانڈ خالی کرانے کے باوجود پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ سیکریٹری اسپورٹس وائی ایم سی اے بابرپال کا کہناہے کہ 17 سال میں اس گرانڈ کا حال خراب ہوگیا ہے لیکن محدود وسائل کے باوجود کھیلوں کی سرگرمیاں شروع کردی گئی ہیں۔وائی ایم سی اے کے اسسٹنٹ سیکریٹری پاسٹر ولیمز کا کہنا ہے کہ قابضین نے گرانڈ کو بہت نقصان پہنچایا ہم اسے اصل شکل میں لانے کی کوشش کررہے ہیں۔کراچی سٹی ہاکی ایسوسی ایشنز کے علاوہ کھیلوں کی دیگر ایسوسی ایشنز سے وابستہ افراد نیتاریخی اور قدیم گرانڈ میں سترہ سال بعد کھیلوں کی سرگرمیاں شروع ہونے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels