My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label مریم اورنگزیب کی مقبوضہ جموں وکشمیر کی متنازعہ حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کی پروزور مذمت. Show all posts
Showing posts with label مریم اورنگزیب کی مقبوضہ جموں وکشمیر کی متنازعہ حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کی پروزور مذمت. Show all posts

مریم اورنگزیب کی مقبوضہ جموں وکشمیر کی متنازعہ حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کی پروزور مذمت

 اسلام آباد (ایچ ایم نیوز ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مقبوضہ جموں وکشمیر کی متنازعہ حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کی پروزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی جنونی ٹولہ طاقت اور ظلم سے کشمیریوں کو ان کے جائز قانونی حق سے محروم نہیں کرسکتا ،مقبوضہ کشمیر مسلمہ عالمی تنازعہ ہے، مودی حکومت اسے داخلی مسئلہ کے طورپر حل کرنے کا کوئی اختیار نہیں رکھتی، فلسطین کے بعد کشمیر کے معاملے میں بھارت نے صہیونی رویہ اپنایا ہے جس سے اقوام متحدہ کی ساکھ اور مقام سوالیہ نشان بن گیا ہے ۔ انہوں نے کہا مودی حکومت نے عالمی اور علاقائی امن کو تباہ کرنے کا بل پیش کیاہے جس کانتیجہ خونریزی کی صورت میں نکل سکتا ہے، پاکستان کا بچہ بچہ کشمیریوں کے لئے کٹ مرنے کو تیار ہے سید علی گیلانی کی بیٹیاں، بیٹے، آسیہ اندرابی اور یسین ملک کی بہنیں اور بھائی ہر پاکستانی کی شکل میں آپ کے ساتھ ہیں،اللہ تعالی کی تائید ونصرت آپ کے ساتھ ہے، کشمیر کے لئے ہر پاکستانی اور فوج کا سپاہی سربکف اور تیار ہے۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels