My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگا نے والوں کو عزت نہیں مل سکی اپوزیشن انتشار کا شکار ہے،وزیر اعلی پنجاب. Show all posts
Showing posts with label ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگا نے والوں کو عزت نہیں مل سکی اپوزیشن انتشار کا شکار ہے،وزیر اعلی پنجاب. Show all posts

ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگا نے والوں کو عزت نہیں مل سکی اپوزیشن انتشار کا شکار ہے،وزیر اعلی پنجاب

 ہم غریب عوام کی خدمت کا عزم لیکر آئے ہیں، فیصل آباف کی 22فیصد آبادی اور چنیوٹ کی 23فیصد آبادی انصاف صحت کارڈ سے فا ئدہ اٹھا ئیں گے ،وزیر علی پنجاب عثمان بزدار کا فیصل آباد میںتقریب سے خطاب میڈ یا سے گفتگو 
انصاف صحت سہولت کارڈ سے ماں اور بچے کو دوران زچگی پیدا ہو نے والی پچیدگیوں میں سہولت ملے گی 
دوران زچگی شرع اموات میں کم ہو گئی صو با ئی وزیر صحت پنجاب یا سمین راشد

فیصل آباد (ایچ ایم نیوز )وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے کہاہے کہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگا نے والوں کو عزت نہیں مل سکی اپوزیشن انتشار کا شکار ہے منفی سیاست سے تو بہ لر لے ورنہ قوم انہیں معاف نہیں کر ئے گی ذاتی مفادات کی خاطر اکھٹی ہو نے والی اپوزیشن بکھر چکی ہے چیئر مین سینٹ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لا نے والے ذاتی ایجنڈے پر بھی ناکام ہو ئے وہ گز شتہ روز فیصل آباد میڈ یکل یو نیورسٹی میں مستحقین میں انصاف صحت کارڈ تقسیم کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ ہم غریب عوام کی خدمت کا عزم لیکر آئے ہیں و زیر اعظم پاکستان کے ویژن کے مطا بق ملک بھر کے غریب عوام کے لیے انصاف صحت سہو لت کارڈ جاری کر رہے ہیں فیصل آباف کی 22فیصد آبادی اور چنیوٹ کی 23فیصد آبادی انصاف صحت کارڈ سے فا ئدہ اٹھا ئیں گے پنجاب کے 70لاکھ سے زا ئد افراد ملک بھر4کروڑ 11لاکھ افراد انصاف صحت کارڈ سے فا ئدہ اٹھا سکیں گے انصاف صحت کارڈ سے کمزور طبقے کو صحت کے شعبہ میں ریلیف ملے کا ہر قسم کے موذی امراض میں مبتلا شخص اپنے اور بیوی بچوں کا مکمل طور پر فری علاج کروا سکے گا حکو مت اسی کارڈ پر ٹرانسپورٹ کی سہولت بھی دے گیانہوں نے کہا کہ پنجاب حکو مت عوام کے لیے خدمت کا جذبہ لیکر کام کر رہی ہے وزیر اعظم کے ہر ویژن کو احسن طریقے سے مکمل کیا جا ئے گا انہوں نے کہا کہ نے 152ارب روپے کی لا گت سے فیصل آباد ریجن میں 500ترقیاتی منصو بوں پر کام شروع ہو چکا ہے بہت جلد مزید منظور شدہ سکیموں پر کام شروع کر دیا جا ئے گا اس موقہ پر صو با ئی وزیر صحت یاسمین راشد نے تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ گز شتہ حکو متوں کی گئی غلطیوں کو ہم بگھت رہے ہیں پاکستا نی قوم ایک زندہ قوم ہے اور قوموں پر آزمائشیں مشکلات آتی رہتی ہیں ملک آج بھی ایک مشکل دور سے گزر رہا ہے ہم اس آزمائش سے بھی بخوبی نکل جا ئیں پاکستان کے غریب اور کمزور افراد کو سہو لیات دینا وزیر اعظم عمران خان کے ویژن میں شا مل ہے اسے مکمل کرنا ا ن کی ٹیم کا فرض ہے جسے پورا کر نے کی پوری کوشش کر رہے ہیں انصاف صحت سہولت کارڈ سے ماں اور بچے کو دوران زچگی پیدا ہو نے والی پچیدگیوں میں سہولت ملے گی اور شرع اموات میں کم ہو گئی ۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels