کراچی میں پلاسٹک سے بنے انڈے فروخت ہونے کا انکشاف
پلاسٹک سے بنے انڈوں کی فروخت کی شکائت پر کلفٹن خیابان سحر فیز سکس میں دکان پر چھاپہ ابتدائی جانچ کے مطابق انڈے پلاسٹک میٹریل سے بنے ہوئے لگ رہے ہیں انڈوں کی مزید جانچ کے لیے لیبارٹری بھیج دیا گیا ہے۔سندھ فوڈ اتھارٹی منافع کی خاطر انسانی جانوں کو خطرے میں ڈالنے کی کوشش کراچی کے پوش علاقے میں نقلی انڈوں کی فروخت کا انکشاف شہری کی نشاندہی پر پولیس اور فوڈ اتھارٹی حکام کا جنرل اسٹور پر چھاپا اصلی انڈوں سے مشابہت رکھنے والے20 نقلی انڈے تحویل میں لے لئے گھر میں انڈے ابال کر رکھے تو کچھ دیر بعد انڈوں کی نوعیت تبدیل ہوگئی، مدعی نقلی انڈے پلاسٹک مٹیریل سے تیار شدہ ہیں، فوڈ اتھارٹی حکام نقلی انڈے ابالنے کے کچھ دیر بعد اصلیت نمایاں ہوئی،فوڈ اتھارٹی حکام پولیس نے جنرل اسٹور پر موجود شخص کو گرفتار کرلیا، مقدمہ درج جنرل اسٹور سیل کردیا گیا، انڈے سپلائی کرنے والے ڈیلر سے بھی پوچھ گچھ فوڈ اتھارٹی حکام نے انڈوں کو انسانی صحت کے لئے مضر قرار دے دیا مضر صحت انڈے دھابیجی کے فارم سے کراچی سپلائی کئے جارہے ہیں، ابتدائی تفتیش