My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 70ویں سالگرہ منانے کیلئے نیوز سنٹر کی ویب سائٹ کھول دی گی. Show all posts
Showing posts with label عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 70ویں سالگرہ منانے کیلئے نیوز سنٹر کی ویب سائٹ کھول دی گی. Show all posts

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 70ویں سالگرہ منانے کیلئے نیوز سنٹر کی ویب سائٹ کھول دی گی

(آج)ہفتہ کو چینی اور غیر ملکی صحافیوں کیلئے انٹرویوز کے ٹائم ٹیبل کا اعلان کیا جائے گا

بیجنگ (ایچ ایم نیوز)عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 70ویں سالگرہ منانے کیلئے نیوز سنٹر کی ویب سائٹ کھول دی گی،(آج) ہفتہ کو 21 ستمبر سے چینی اور غیر ملکی صحافیوں کیلئے انٹرویوز کے ٹائم ٹیبل کا اعلان کیا جائے گا۔ چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق  گزشتہ روز عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 70ویں سالگرہ منانے کیلئے نیوز سنٹر کی ویب سائٹ کھول دی گی۔عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ منانے کے لئے پریس سینٹر  ستمبر سے کام شروع کرے گا۔ نیوز سینٹر کی ویب سائٹ ہے http://www.70prc.cnاور 21 ستمبر سے چینی اور غیر ملکی صحافیوں کیلئے انٹرویوز کے ٹائم ٹیبل کا اعلان کیا جائے گا۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels