My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label Block All sex Websites in Pakistan. Show all posts
Showing posts with label Block All sex Websites in Pakistan. Show all posts

Block All sex Websites in Pakistan

یورپ جس سیکس ایجوکیشن اور جس جہنم کے گڑھے کی طرف ہمارے سکولز کالجز اور یونیورسٹیز کو دھکیل رہا ہے اسکے بارے میں بھی تھوڑا سا سنو پڑھو,

پاکستان آج کل دنیا کا پہلا سب سے ذیادہ PORN (فحش سیکس) فلمیں دیکھنے والا ملک بن گیا ہے, جب کہ ہماری قوم کا 60 فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہے, دنیائے کفر اس قوم کو بدنام کرنے پہ متحد ہو چکے ہیں، یہ ان کا 5 جنریشن وار کا ایک حربہ ہے، X ویڈیوز کے معاشرے پر بد اثرات,

(1) بے اولاد افراد کا بڑھ جانا,

(2) دماغی کینسر,

(3) طلاق کا بڑھ جانا

(4) مثبت سوچ کا ختم ہو جانا, اور کم عمری میں بالغ ہو جانا, ہم جب سوشل میڈیا کے ذریعے  ڈیم بنوا سکتے ہیں, لوڈ ٹیکس ختم کروا سکتے ہیں, زینب کو انصاف دلوا سکتے ہیں,

سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف دنیائے کفر کی چلنے والی مہم بند کروا سکتے ہیں, تو ہم تمام PORN سائٹ پاکستان میں ہمیشہ کےلیے بند کروا سکتے ہیں, آج سے پہلے اس چیز کو سلطان صلاح الدین ایوبی نے مکمل بند کیا تھا, قران پاک میں ارشاد ہے جس کا مفہوم ہے، تم جن کی مشاہبت اختیار کرو گے انہی کے ساتھ شمار کئے جاؤ گے, کیا پتا آپ کا ایک فارورڈ آپ کو سلطان کا سپاہی بنا دے, ہمارا مقصد تمام PORN سائٹ پر ہمیشہ کےلیے پابندی عائد کرنا ہے,

Block All Sex Websites in Pakistan
ہم لوگ ہر روز 24 گھنٹے Mobile سارا سارا دن استعمال کرتے ہیں آج اس کام کےلیے بھی استعمال کرو, اس Message کو تب تک Forward کرتے جاؤ جب تک گندی فلمیں مکمل طور پر پاکستان میں Block نہ ہو جاٸیں, عمران خان ہمارے ملک کو آج سب سے ذیادہ اس تبدیلی کی ضرورت ہے, سارے نوجوانوں کی طرف سے آپ سے اپیل کی جا رہی ہے کہ تمام گندی ویب ساٸٹس پاکستان میں بند کریں, جو جو ایسا چاہتا ہے وہ یہ Massage اپنے سارے Contacts کو سینڈ کر دو,

Whatsapp, 
Imo,
Twitter
Facebook

آٶ مل کر آج یہ کام کریں اپنی نسل کا مستقبل سنواریں, پاکستان کو گندگی سے پاک کریں, Facebook کی ہر Id پر یہ میسج ضرور ہونا چاہیئے, جو ایسا نہیں چاہتا وہ بیشک اسے Share نہ کرے وہ چاہتا ہے کہ ہماری نسل اس گندگی کی دلدل سے نہ بچے, مجھے آپ سب کا تعاون چاہیئے اگر ایسا ہو جاۓ تو بہت سی براٸیوں سے ہمارا ملک بچ سکتا ہے, اور ہمارے نبی ﷺؐ اور ہمارا رب ہم پر راضی ہو سکتا ہے, یہ اہم پیغام خدارا خود بھی پڑھئیے اور دوسرے مسلمانوں تک ضرور پہچائیے

alibaba

as

ad

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels