My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label چین نے انسانی حقوق کے شعبے میں شاندار ترقی کی ہے. Show all posts
Showing posts with label چین نے انسانی حقوق کے شعبے میں شاندار ترقی کی ہے. Show all posts

چین نے انسانی حقوق کے شعبے میں شاندار ترقی کی ہے

چین نے1.4 ارب شہریوں کے روٹی اور کپڑے کے مسائل حل کر دیئے ہیں جو تاریخی کامیابی ہے
عوام پر امن ، آزاد اور خوش و خرم زندگی گزار رہے ہیں ، وزارت خارجہ کی خصوصی نمائندہ کا خطاب

جنیوا(ایچ ایم نیوز)  چین نے گزشتہ 70 برسوں کے دوران  چینی کمیونسٹ پارٹی کی قیادت میں  انسانی حقوق کے شعبے میں شاندار ترقی کی ہے ،ان خیالات کا اظہار چینی وزارت خارجہ کی خصوصی نمائندہ برائے انسانی حقوق لیوہوانے یہاں اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے42 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،بعد ازاں شنہوا سے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ چین70 کی مسلسل جدو جہد کے بعد دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت بن چکا ہے ،گزشتہ سال اس کی کل قومی پیدا وار12.7 ٹریلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئی جس کا عالمی اقتصادی ترقی میں 30 فیصد کردارہے ،انہوں نے کہا کہ چین نے1.4 ارب شہریوں کے روٹی اور کپڑے کے مسائل حل کر دیئے ہیں اور 850 ملین لوگوں کو غربت سے نجات دلائی ہے ، انہوں نے اقوام متحدہ کی چین کے بارے میں رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس میں اور عالمی بینک کی رپورٹ میں چین کے ان اقدامات کو سراہا گیاہے جو انسانی تاریخ کی سب سے بڑی کامیابی ہے انہوں نے کہا کہ چینی عوام کے شہری اور سیاسی حقوق میں زبردست بہتری آئی ہے، اس کی بڑی مثال یہ ہے کہ چین نے انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے جامع قانونی ضمانتی نظام قائم کر دیاہے،چین کے 1.4 ارب عوام پر امن ، آزاد اور خوش و خرم زندگی گزار رہے ہیں ۔ 

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels