کراچی (اسٹاف رپورٹر) یکم اکتوبر تک جننگ فیکٹریز میں کپاس کی2.93ملین گانٹھیں موصول ہوئی ہیں۔ پاکستان کاٹن جنررز ایسوسی ایشن کی پندرہ روزہ رپورٹ کے مطابق جننگ انڈسٹریز کو وصول ہونے والی کپاس کی مجموعی گانٹھوں میں سے 2.47ملین گانٹھیں جننگ کے عمل سے گذر رہی ہیں۔رپورٹ کے مطابق یکم اکتوبر 2019 تک پنجاب سے 1.16 ملین جبکہ سندھ سے 1.7ملین بیلز انڈسٹری کو موصول ہوئی ہیںاور کپاس کی 2ملین بیلز فروخت کی گئی ہیں۔
Showing posts with label جننگ فیکٹریز میں کپاس کی2.93ملین گانٹھیں موصول. Show all posts
Showing posts with label جننگ فیکٹریز میں کپاس کی2.93ملین گانٹھیں موصول. Show all posts