My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label بیٹیوں کی پیدائش پر ابو نے امی کو چھوڑ دیا تھا، سونیا حسین. Show all posts
Showing posts with label بیٹیوں کی پیدائش پر ابو نے امی کو چھوڑ دیا تھا، سونیا حسین. Show all posts

بیٹیوں کی پیدائش پر ابو نے امی کو چھوڑ دیا تھا، سونیا حسین

کراچی (ایچ ایم نیوز) پاکستانی خوبرو اداکارہ سونیا حسین کا کہنا ہے کہ بچپن بہت مشکل سے گزارا ، بیٹا نہ ہونے کی وجہ سے میرے ابو نے دوسری شادی کر لی۔ سونیا حسین نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ جب میں پیدا ہوئی تو رشتے داروں نے میری والدہ کو بیٹی پیدا ہونے کا طعنہ دیا ، پھر جب میری دوسری بہن ہوئی تو میرے والد معاشرے کے دبائو میں آگئے اور انہوں نے ہمیں چھوڑ دیا اور دوسری شادی کر لی۔ سونیا حسین نے مزید کہا کہ میرے والد کی دوسری بیوی سے ان کے ہاں بیٹا پیدا ہوا اور اس کے ٹھیک ایک ماہ بعد میری والدہ کو بھی اللہ تعالی نے بیٹے سے نوازا اور اب میرے والد ہفتے میں دو تین دن ہمارے ساتھ ہوتے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اب ان کے اور ان کے والد کے درمیان وہ پہلے والا رشتہ نہیں ہے، اب ان کے درمیان ایک خلیج حائل ہو گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب وہ گزری باتوں پر بات نہیں کرنا چاہتیں کیونکہ وہ سب بھولنا چاہتی ہیں۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels