My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label بلاول بھٹو زرداری کی مظفرآباد آمد‘. Show all posts
Showing posts with label بلاول بھٹو زرداری کی مظفرآباد آمد‘. Show all posts

بلاول بھٹو زرداری کی مظفرآباد آمد‘ چوہدری لطیف اکبر عوامی رابطہ مہم پر آج ضلعی ہیڈ کوارٹر جہلم ویلی ہٹیاں بالا کا دورہ کریں گے

چکوٹھی(ایچ ایم نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجیتی کے سلسلہ میں آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد آمد پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر عوامی رابطہ مہم پر آج منگل کے روز ضلعی ہیڈ کوارٹر جہلم ویلی ہٹیاں بالا کا دورہ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کے جلسہ کو کامیاب بنانے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی صدر چوہدری لطیف اکبر آج منگل کے روز دن دس بجے مرکزی نائب صدر صاحبزادہ محمد اشفاق ظفر کے آفس ہٹیاں بالا میں ضلع بھر کے پارٹی کارکنان سے ملاقاتیں کرنے کے علاوہ خطاب بھی کریں گے اس حوالہ سے مرکزی نائب صدر صاحبزادہ اشفاق ظفر نے کہا کہ کارکنان آج کی میٹنگ میں بھر پور شرکت کریں تانکہ بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر آمد پر مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ تاریخ ساز یکجیتی کا مظاہرہ کیا جائے۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels