My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label خوشی ہے کہ دھونی کو رن آوٹ کرکے مجھے شہرت ملی ، مارٹن گپٹل. Show all posts
Showing posts with label خوشی ہے کہ دھونی کو رن آوٹ کرکے مجھے شہرت ملی ، مارٹن گپٹل. Show all posts

خوشی ہے کہ دھونی کو رن آوٹ کرکے مجھے شہرت ملی ، مارٹن گپٹل

ویلنگٹن (ایچ ایم نیوز )نیوزی لینڈ کے بیٹسمین مارٹن گپٹل نے تین دن پہلے اولڈ ٹریفورڈ کے سیمی فائنل میں بھارت کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین مہندر سنگھ دھونی کو ایسے وقت پر براہ راست تھرو سے رن آوٹ کیا جب وہ بھارت کو جیت کی طرف لے جارہے تھے۔اسی رن آوٹ کے بعد دھونی سے مطالبہ کیا جارہا ہے کہ وہ ریٹائرمنٹ لے لیں۔ مارٹن گپٹل کہتے ہیں کہ ورلڈ کپ میں مجھے اپنی بیٹنگ کارکردگی کی وجہ سے مایوسی ہوئی ہے لیکن خوشی ہے کہ مہندر سنگھ دھونی کو رن آوٹ کرکے مجھے شہرت ملی ہے۔انہوں نے اعتراف کیا کہ شائقین مجھ سے میری کارکردگی کی وجہ سے مایوس ہیں، لیکن مجھ سے زیادہ مایوس کوئی اور نہیں ہے۔ مجھے امید ہے کہ فائنل میں ناکامیوں کا ازالہ کروں گا، ایسی کارکردگی دکھاوں گا جس کی مجھ سے توقع کی جارہی ہے۔واضح رہے کہ مارٹن گپٹل ورلڈ کپ کی پانچ اننگز میں ڈبل فیگر تک بھی نہیں پہنچ سکے ہیں۔ سیمی فائنل میں دھونی کو آوٹ کرکے انہوں نے شہ سرخیوں میں جگہ بنائی۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels