My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label پبلک کو تفریح کے ساتھ ساتھ ایک مثبت اور تعمیری میسج دینے کی ضرورت ہے، سویرا شیخ. Show all posts
Showing posts with label پبلک کو تفریح کے ساتھ ساتھ ایک مثبت اور تعمیری میسج دینے کی ضرورت ہے، سویرا شیخ. Show all posts

پبلک کو تفریح کے ساتھ ساتھ ایک مثبت اور تعمیری میسج دینے کی ضرورت ہے، سویرا شیخ

 وڈیو سونگز میں ماڈلنگ سے پذیرائی ملی اور پھر ڈراموں کی آفر ہونے لگی،خوبرواداکارہ وماڈل کی گفتگو

لاہور( ایچ ایم نیوز ) پاکستان شوبز انڈسٹری میںّ اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر نام کمانا بہت مشکل کام ہے لیکن یہ مشکل کام کر دکھایا ہے خوبرو اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ نے جو ماڈلنگ کے بعد ڈراموں میں بھی کامیابی سے اپنا فنی سفر جاری رکھے ہوئے ہیں.سویرا شیخ نے بتایا کہ انہوں نے 8 سال پہلے ماڈلنگ سے اپنے فنی کیریر کا آغاز کیا اور کم عرصے میں ہی اپنا نام بنا لیا جس کیلئے انہیں بہت محنت کرنا پڑی کیونکہ کامیابی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی. سویرا شیخ نے بتایا کہ انہیں وڈیو سونگز میں ماڈلنگ سے پذیرائی ملی اور پھر ڈراموں کی آفر ہونے لگی جس سے ان کے کیریر کو ایک نئی پہچان ملی. ان کا کہنا تھا کہ وہ ڈرامے کے موجودہ معیار سے مطمئن نہیں کیونکہ ہر طرف گھریلو لڑائی جھگڑے ہی موضوع ہیں ہمیں پبلک کو تفریح کے ساتھ ساتھ ایک مثبت اور تعمیری میسیج دینے کی ضرورت ہے. سویرا شیخ نے بتایا کہ مسقبل میں ان کے کئی اچھے پراجیکٹس آ رہے ہیں جو یقینی طور پر شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے.

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels