My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label ورلڈکپ کیلئے ٹیم میں واپسی کا مطالبہ نہیں کیا، اے بی ڈی ویلیئرز. Show all posts
Showing posts with label ورلڈکپ کیلئے ٹیم میں واپسی کا مطالبہ نہیں کیا، اے بی ڈی ویلیئرز. Show all posts

ورلڈکپ کیلئے ٹیم میں واپسی کا مطالبہ نہیں کیا، اے بی ڈی ویلیئرز

 کیپ ٹائون (ایچ ایم نیوز ) جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز نے ورلڈکپ میں ریٹائرمنٹ واپس لینے سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے ۔ جنوبی افریقہ کے سابق مایہ ناز کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز نے سوشل میڈیا پر اپنا تفصیلی بیان جاری کیاہے۔سابق جنوبی افریقن کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز نے ورلڈ کپ اسکواڈ میں واپسی کی کوششوں کے حوالے سے منسوب خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ٹیم میں واپسی کا کوئی مطالبہ نہیں کیا تھا۔ورلڈ کپ کے دوران جنوبی افریقی ٹیم کی مسلسل شکست کے بعد یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ اے بی ڈی ویلیئرز نے ریٹائرمنٹ واپس لے کر عالمی کپ میں جنوبی افریقی ٹیم کی نمائندگی کی خواہش ظاہر کی لیکن ٹیم مینجمنٹ نے اسے مسترد کردیا۔تاہم ڈی ویلیئرز نے اس بات کی تصدیق کی کہ انہوں نے ٹیم کے کپتان فاف ڈو پلیسی سے بات چیت کی تھی۔انہوں نے کہا کہ فاف اور میں اسکول کے زمانے کے دوست ہیں اور ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کا اعلان ہونے سے دو دن قبل میں نے ان سے بات چیت کی تھی۔ڈی ویلیئرز نے کہا میں انڈین پریمیئر لیگ کے دوران اچھی فارم میں تھا اور میں نے فاف سیکہا کہ اگر ضرورت ہوئی تو میں دستیاب ہوں، لیکن صرف اس صورت میں کہ اگر ٹیم کو ضرورت ہو۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels