My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label سعودی عرب نے عالمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی رکنیت حاصل کرلی. Show all posts
Showing posts with label سعودی عرب نے عالمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی رکنیت حاصل کرلی. Show all posts

سعودی عرب نے عالمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی رکنیت حاصل کرلی

ویانا  (ایچ ایم نیوز)سعودی عرب نے عالمی سطح پر ایک اور سنگ میل طے کرتے ہوئے عالمی توانائی جوہری ایجنسی (آئی اے ای اے)کی گورننگ باڈی کی رکنیت کے حصول میں کامیابی حاصل کی ہے۔ عا لمی  میڈ یا کے مطابق آسٹریا کے شہر ویانا میں منعقدہ جوہری توانائی ایجنسی کے اجلاس کے موقع پرتنظیم کی گورننگ باڈی کا اجلاس ہوا جس میں سعودی عرب نے بھی شرکت کی۔ آئی اے ای اے کے 63 ویں اجلاس کے موقع پر سعودی عرب کو2019 تا 2021 تک رکنیت دی گئی۔شاہ عبداللہ سٹی برائے جوہری اور قابل تجدید توانائی کے صدر ڈاکٹر خالد بن صالح السلطان کی قیادت میں سعودی عرب وفد نے اجلاس میں شرکت کی۔ڈاکٹر السلطان نے کہا کہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز میں مملکت کی شمولیت فتح ہے۔سعودی عرب کو ایجنسی میں یہ مقام ملنا مملکت پراعتماد اور عالمی فورمز پر اس کے کردار کا اعتراف ہے۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ بورڈ آف گورنرز میں سعودی عرب کی نمائندگی ایک اہم اقدام ہے جو مملکت میں بین الاقوامی اعتماد کی عکاسی کرتا ہے اور مملکت کے قومی جوہری توانائی پروجیکٹ کو اہمیت دینے کے مترادف ہے۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels