My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label آکسفورڈ یونیورسٹی میں ایک ہال میرے نام سے منسوب کیا گیا ہے ، مجھے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ،راحت فتح علی خان. Show all posts
Showing posts with label آکسفورڈ یونیورسٹی میں ایک ہال میرے نام سے منسوب کیا گیا ہے ، مجھے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ،راحت فتح علی خان. Show all posts

آکسفورڈ یونیورسٹی میں ایک ہال میرے نام سے منسوب کیا گیا ہے ، مجھے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ،راحت فتح علی خان

لاہور(ایچ ایم نیوز )گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری ملنا انتہائی خوشی کا باعث ہے اور یہ صرف میرا نہیں بلکہ پورے پاکستان کافخر ہے ۔ایک  انٹرویو میں راحت فتح علی نے کہا کہ عزت اور شہرت میری ماں اور اساتذ ہ کی دعائوں کی بدولت ہے ۔انہوں نے کہا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں ایک ہال بھی میرے نام سے منسوب کیا گیا ہے جبکہ مجھے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ۔راحت فتح علی نے کہا کہ میرے استاد نصرت فتح علی خان کو بھی واشنگٹن کی یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا تھا اور اب مجھے بھی ان کی طرح فن کی خدمت پر دنیا کے نامور ادارے سے اعزازی ڈگری ملی ہے جو صر ف میرے نہیں بلکہ پورے پاکستان کیلئے فخر کی بات ہے ۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels