نیویارک(ایچ ایم نیوز)چین نے نیویارک میں قائم لائبریری کو 300کتابوں کا عطیہ دے کر دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر زور دیا ہے،چینی خبررساں ادارے شِنہوا کے مطابق کتابیں خاص طور پر بچوں کیلئے لکھی گئی ہیں، جو کہ چینی اور انگریزی زبان میں دستیاب ہیں ان کتابوں چین کی تاریخ فنون اور ثقافت کے بارے میں بتایاگیا ہے ،کتابوں کو نیویارک لائبریری میں ایک پروکار تقریب میں عطیہ کیا گیا ہے،اس موقع پر موجود شخصیات کا کہناتھا کہ اس عمل سے دونوں ممالک کے درمیان ثقافت کو سمجھنے میں آسانی ہوگی اور دونوں ممالک کے افراد ایک دوسرے کو اچھے طریقے سے سمجھ سکیں گے۔
Showing posts with label چین کا نیویارک لائبریری کیلئے سینکڑوں کتابوں کا عطیہ. Show all posts
Showing posts with label چین کا نیویارک لائبریری کیلئے سینکڑوں کتابوں کا عطیہ. Show all posts